Sr. | English Words | Urdu Words |
12776 | WHOLE MAN R Adjective Report Error! | وہ آدمی جس کی جذباتی جمالیاتی استعدادی ادراکی فکری تمام پہلوئوں پر ہمہ گیر تعلیم ہوتی ہو ۔ |
12777 | WHOLE MEAL R Noun Report Error! | بے چھنا آٹا ۔ |
12778 | WHOLE METHOD R Adjective Report Error! | نفس مضمون کو اجزاء میں تقسیم کرنے کے برعکس بطور کل کے پڑھانے کا طریقہ ۔ |
12779 | WHOLE MINDED R
Report Error! | پوری طرح متوجہ پوری دلچسپی رکھنے یا لینے والی ۔ |
12780 | WHOLE NOTE R Noun Report Error! | (موسيقی) کوئی سُر جِس کا دورانِيَہ چار سُروں کے بَرابَر ہو ۔ |