Sr. | English Words | Urdu Words |
12911 | WHOOPEE R Noun Report Error! | خوشی کا شور ۔ ( امریکہ ) دھما چوکڑی ۔ خرمستی ۔ |
12912 | WHOOPEE CUSHION R Noun Report Error! | ربڑ کا گدا جِس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے ۔ |
12913 | WHOOPER R Noun Report Error! | دھماکا چوکڑی کرنے والا ۔رنگ رلیاں منانے والا ۔ |
12914 | WHOOPER R Noun Report Error! | نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس ۔ جِس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اُونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے ۔ |
12915 | WHOOPING R Adjective Report Error! | ہو ہو یا کھو کھو کرنے والا ۔ |