Sr. | English Words | Urdu Words |
13796 | WIDOW'S MITE R Noun Report Error! | کِسی غَريب آدمی کی طَرَف دی گَئی مَعمُولی سی رَقم بَطَورِ چَندَہ يا ہَديَہ ۔ |
13797 | WIDOW'S PEAK R Noun Report Error! | پيشانی کے قَريب سَر کے بالوں کا نوکدار حِصَّہ ۔ |
13798 | WIDOW'S WALK R Noun Report Error! | مَکان کی چھَت پَرکَٹہرے دار ڈيوڑھی نُما رَقبَہ ۔ بالکونی ۔ |
13799 | WIDOW,S CRUSE R Noun Report Error! | وہ مقدار جو دیکھنے میں چھوٹی معلوم ہو مگر کبھی ختم نہ ہو ۔ |
13800 | WIDOW,S LOCK R Noun Report Error! | بالوں کا وہ گچھا یا لٹ جو اور بالوں سے الگ نکلے جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ جلد بیوہ ہونے کی نشانی ہوتی ہے ۔ |