Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | WAR PAINT R Noun Report Error! | وہ رنگ جو امریکا کے قدیم باشِندے جنگ پر جانے سے پہلے اپنے چہرے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں پر مِل لیا کرتے تھے ۔ |
1447 | WAR PARTY R Noun Report Error! | شمالی امریکی انڈینوں کا جنگی مہم پر جانے والا گروہ ۔ |
1448 | WAR PATH R Noun Report Error! | امریکی دیسیوں کی جنگی مہم ۔ اس کا راستہ یا راستہ جو جنگی مہم کی طرح اختیار کیا جائے ۔ |
1449 | WAR PENSION R Noun Report Error! | جنگی پنشن ۔ جو جنگ میں کام آنے والے کے پس ماندگان یا جنگ میں معزور ہو جانے والے کو مِلے ۔ |
1450 | WAR PLANE R Noun Report Error! | جنگی ہوائی جہاز ۔ لڑاکا ہوائی جہاز ۔ |