Sr. | English Words | Urdu Words |
15331 | WINDSOR CHAIR R Noun Report Error! | ونڈسر کرسی ۔ ساری لکڑی کی بنی ہوئی کرسی جس میں خم دار تکیہ ہوتا ہے ۔ |
15332 | WINDSOR HERALD R Noun Report Error! | انگلستان کا ایک شاہی افسر ۔ |
15333 | WINDSOR KNIGHT R Noun Report Error! | پنشن یافتہ فوجیوں کی ایک جماعت جو قصر ونڈسر کے پاس رہتی ہے ۔ |
15334 | WINDSOR KNOT,
R Noun Report Error! | وِنڈ سَر گِرَہ ۔ گَلے کی ٹائی ميں لَگائی جانے والی چوڑی مَگَر ڈھيلی پھِسَلنے والی گِرَہ ۔ |
15335 | WINDSOR SOAP R Noun Report Error! | بھورے رنگ کا خشبودار صابن ۔ |