Sr. | English Words | Urdu Words |
15691 | WINTER SOLSTICE R Noun Report Error! | راس الجدی ۔ انقلاب شتوی ۔ آفتاب کا خط سرطان پر پہنچنا ۔ |
15692 | WINTER SOLSTICE R Noun Report Error! | راس الجدی ۔ سرمائی انقلاب ۔ شُمالی نِصف کرے میں تقریباً ۲۲ دسمبر اور جنوبی نِصف کرے میں تقریباً ۲۱ جون سب سے چھوٹا دِن ۔ |
15693 | WINTER SPORE R Noun Report Error! | (نباتیات) سرما بذرہ ۔ |
15694 | WINTER SPORTS R Noun Report Error! | کھلی ہوا میں کھیلے جانے والے کھیل مثلاً اسکیٹنگ وغیرہ جن کی مشق سردیوں میں کی جاتی ہے ۔ |
15695 | WINTER SPORTS R Noun Report Error! | سرمائی کھیل ۔ جو برف پر کھیلے جائیں ۔ |