Sr. | English Words | Urdu Words |
15851 | WIRE WHEEL R Noun Report Error! | گھومنے والے تار کا برش ۔ موٹر کا پہیا جس میں تاروں کا آرا لگا رہتا ہے ۔ |
15852 | WIRE WOOL R Noun Report Error! | باریک تاروں کی لچھی جو صفائی کے کام آتی ہے ۔ تاروں کا جونا ۔ |
15853 | WIRE WOOL R Noun Report Error! | تار کی مہین جالی جس سے برتن مانجھتے ہیں ۔ |
15854 | WIRE WORK R Noun Report Error! | تار سازی ۔ تار کا کام ۔ تار سازی کا کار خانہ ۔ |
15855 | WIRE WORK R Noun Report Error! | کوئی شے يا کَپڑا جو تاروں سے بَنا ہُوا ہو ۔ جال ۔ |