Sr. | English Words | Urdu Words |
17611 | WORK LOAD R Noun Report Error! | کام یا کام کا وقت جو کسی ملازم کو دیا جائے ۔ |
17612 | WORK LOAN PROGRAM R Adjective Report Error! | وہ پروگرام جس میں سکول و کالج کے طلبہ کو اپنے ادارے میں لیبارٹری وغیرہ میں کام کرنے کی اجرت ملے ۔ |
17613 | WORK LOOSE R Verb Report Error! | ڈھیلے انداز سے کام کرنا ۔ سُست انداز سے کام کرنا ۔ |
17614 | WORK MATE R Noun Report Error! | مل کر کام کرنے والا ۔ |
17615 | WORK MATE R Noun Report Error! | شریک کار ۔ مل کر کام کرنے والا ۔ |