Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | WARNING COLORATION R Noun Report Error! | انتباہی رنگینی ۔ جِلد ۔ پروں وغیرہ کی ایسی نُمایاں رنگینی جو شِکار خور جانور کو ڈراۓ کہ حملہ آور نہ ہو ۔ |
1792 | WARNING COLOURATION R Noun Report Error! | (حیوانیات) خطرے کے وقت جاندار کا رنگ بدل لینا (تاکہ دشمن کو نظرنہ اَئے جسے گرگٹ وغیرہ) ۔ |
1793 | WARNING GUN R Noun Report Error! | بندوق جو خطرے سے اَگاہی کےلئے یا اعلان کرنےکے لئے چھوڑی جائے ۔ |
1794 | WARNING LEVER R Noun Report Error! | (گھڑی سازی) بیرم جو گھر گھر کی اَواز نکالنے والے پہیے کو متحرک کرتا ہے ۔ |
1795 | WARNING NET R Noun Report Error! | وہ مواصلاتی نظام جو دشمن کی فوج اور خصوصاً ان کے ہوائی جہازوں کے اَنے کی اطلاع دیتا ہے ۔ |