Sr. | English Words | Urdu Words |
17971 | WORLD-LANGUAGE R Noun Report Error! | بین الاقوامی طور پر استعمال کے لیے کوئی گھڑی ہوئی زُبان ۔ عالمی زُبان ۔ |
17972 | WORLD-LINE R Noun Report Error! | خطِ کائنات ۔ ایک زمانی مکانی قوس جو کِسی ذرّے کے ان تمام مقامات کو مِلاۓ جہاں جہاں وہ اپنے وجود کے دوران رہا ہو ۔ |
17973 | WORLD-SHAKING R Adjective Report Error! | دُنیا کو ہلا دینے والا ۔ دُنیا میں کھلبلی مچا دینے والا ۔ انتہائی اہم ۔ |
17974 | WORLD-WEARINESS R Noun Report Error! | دُنيا بيزاری ۔ گوشَہ نَشينی ۔
|
17975 | WORLD-WEARY R Adjective Report Error! | دُنيا سے تَنگ آيا ہُوا ۔ زِندَگی اور مادی مُسَرَتوں سے اُکتايا ہُوا ۔ دُنيا بيزار ۔ |