Sr. | English Words | Urdu Words |
18061 | WORMSEED R Noun Report Error! | وَرمُنھ ۔ ناگدُون ۔ بابڑِنگ ۔ ناگدُون کے پھُولوں کے خُشک سِرے ۔ |
18062 | WORMWOOD R Noun Report Error! | افسنتین ۔ ایک قسم کی تلخ بُوٹی ۔ سوبان رُوح ۔ تکلیف کا باعث ۔ |
18063 | WORMWOOD R Noun Report Error! | ایک قسم کی تلخ جڑی جو دوا وغیرہ کے کام آتی ہیں ۔ |
18064 | WORMWOOD R Noun Report Error! | افسَنتين يا نَروا کی نَسَل کا کوئی بھی پودا ۔ کوئی کَڑوی شے ۔ کَڑواہَٹ يا تَلخی ۔ |
18065 | WORMY R Adjective Report Error! | کرم خوردہ ۔ گھن لگا۔ کیڑوں بھرا ۔ |