Sr. | English Words | Urdu Words |
18441 | WRAP UP R Verb Report Error! | مکمل کرنا ۔ پورا کرنا ۔ کامیابی کا ضامن ہونا ۔ کامیابی کا یقین دلانا ۔ |
18442 | WRAP UP R Noun Report Error! | خبروں کا خلاصہ ۔ |
18443 | WRAP UP R Verb Report Error! | مُکَمَّل کَرنا ۔ تَکميل تَک پَہُنچا دينا ۔ |
18444 | WRAP-OVER R Noun, Adjective Report Error! | پار لپیٹ ۔ جِس کے ایک طرف سلائی نہیں ہوتی اسے جِسم کے گِرد لپیٹ کر بند باندھ لیتے ہیں ۔ |
18445 | WRAPAROUND R Noun Report Error! | وہ پوشاک جو ایک طرف سے پورا کھلا رہے اور بدن میں لپیٹ لیا جائے ۔ |