Sr. | English Words | Urdu Words |
18526 | WRECK TRAIN R Noun Report Error! | وہ ریل گاڑی جو تباہ شدہ ریل کے ملبے کو ہٹا کر راستہ صاف کرتی ہے ۔ |
18527 | WRECK-MASTER R Noun Report Error! | میر ملبہ ۔ کِسی شکستہ جہاز کے ساز و سامان کی نِگرانی پر مامور افسر ۔ |
18528 | WRECKAGE R Noun Report Error! | تباہ شدہ چیز کے حصے ۔ ٹوٹے پھوٹے حصے ۔ |
18529 | WRECKAGE R Noun Report Error! | بچھے کچھے ٹوٹے پھوٹے سامان ۔بچے کچے حصے ۔ |
18530 | WRECKAGE R Noun Report Error! | تَباہی کا عمَل ۔ شِکَستَگی ۔ ٹُوٹ پھُوٹ ۔ |