Sr. | English Words | Urdu Words |
18796 | WRITE OF EXTENT R Noun Report Error! | قانون پروانہ قرقی ماضی میں انگلستان میں جاری کیا جانے والا حکمنامہ جس کی رو سے تاج برطانیہ کے قرضے جائیداد اور سامان وغیرہ کی قرقی سے وصول کئے جاسکتے تھے ۔ |
18797 | WRITE OF PROHIBITION R Noun Report Error! | قانون پروانہ مناہی سماعت روک پروانہ وہ پروانہ یا حکمنامہ جس کی رو سے کوئی اعلیٰ عدالت کسی ماتحت عدالت کی کاروائی اس لیے روک دے کہ مقدمہ زیر سماعت یا اس کا کوئی حصہ ماتحت عدالت کے اختیارات سے باہر ہے ۔ |
18798 | WRITE OF RIGHT R Noun Report Error! | قانون پروانہ بحالی ملکیت وہ حکمنامہ یا پروانہ جس کی رو سے اراضی کے تنازع میں اصل مالک اراضی کے مالکانہ حقوق بحال کر دیے جائیں یا اسے دلا دیے جائیں ۔ |
18799 | WRITE OFF R Verb Report Error! | خط لکھ کر روانہ کر دینا ۔ |
18800 | WRITE OFF R Verb Report Error! | قلم زد کرنا منسوخ کرنا منہا کرنا قیمت میں کم کرنا کسی شے پر غور و فکر چھوڑ دینا یا دماغ سے نکال دینا اسم تنسیخ منسوخی قلم زدگی ۔ |