Sr. | English Words | Urdu Words |
2636 | WATCH FOB R Noun Report Error! | چھوٹی زنجیر جس سے گھڑی کو باندھ کر بر جس کی چھوٹی جیب میں رکھتے ہیں ۔ |
2637 | WATCH GLASS R Noun Report Error! | گھڑی کا شیشہ ۔ شیشہء ساعت ۔ |
2638 | WATCH GUARD R Noun Report Error! | گھڑی کی زنجیر یا ڈوری ۔ |
2639 | WATCH GUN R Noun Report Error! | وہ بندوق جو رات کو جہاز پر آٹھ بجے پہلی باری کی ڈیوٹی شروع ہوتے ہی داغی جاتی ہے ۔ |
2640 | WATCH HAND R Noun Report Error! | گھڑی کے منٹ اور سیکنڈ کی سوئی ۔ |