Sr. | English Words | Urdu Words |
2901 | WATER GAIN R Noun Report Error! | پانی سے مسالے (کنکریٹ) سے نکلتا ہے ۔ |
2902 | WATER GALL R Noun Report Error! | ثانوی قوس قزح ۔ |
2903 | WATER GAP R Noun Report Error! | آبی درہ ۔ پہاڑی سِلسِلے کا وہ کھانچا جِس میں ندی بہنے کا راستہ بن جاۓ ۔ |
2904 | WATER GARDEN R Noun Report Error! | باغ جس میں اَبی پودے زیادہ ہوں ۔ |
2905 | water gas R Phrase Report Error! | آبی گیس : ایندھن والی گیس جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کی جاتی ہے ۔ |