Sr. | English Words | Urdu Words |
2906 | WATER GAS R Noun Report Error! | آبی گیس ۔ ایک زہریلی گیس جو کئی گیسوں بیشتر کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مُرکَّب ہوتی ہے ۔ |
2907 | WATER GAS R
Report Error! | آبی گیس ۔ کاربن مونو آکسائیڈ اور ہائیڈروجن گیس کا مکسچر جو دہکتے ہوئے گرم کوک پر بھاپ کے عمل سے حاصل کیا جاتی ہے ۔ |
2908 | WATER GATE R Noun Report Error! | آب در ۔ دریا پر بند کا پھاٹَک ۔ |
2909 | WATER GAUGE R Noun Report Error! | پانی ناپ ۔ حوض پیما ۔ ایک آلہ جِس کے ذریعے پانی کی گہرائی ناپی جاتی ہے ۔ |
2910 | WATER GAUGE R Verb Report Error! | حوض پیما ۔ شیشے کا اَب پیما جس سے پانی کی بلندی کا اندازہ کیا جاتا ہے (حوض وغیرہ میں ) اَبی پیمانہ ۔ اَب ناپ ۔ |