Sr. | English Words | Urdu Words |
3046 | WATER OVER THE DAM
R Noun Report Error! | کوئی چیز جو یاد یا لحاظ سے باہر ہو ۔ |
3047 | WATER OX R Noun Report Error! | ایشیائی بھینس جو ایک پالتو مویشی ہے اور دُودھ اور بار برداری کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3048 | WATER OX R Noun Report Error! | بھینسا ۔ |
3049 | WATER PADDA R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا زمین کھود کر رہنے والا مینڈک ۔ |
3050 | WATER PAINT R Noun Report Error! | رنگ کا وہ مرکب جس کو استعمال کرنے کے بعد پانی ابخارات بن کر اُڑ جائے ۔ |