Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 | WATER POLO R Noun Report Error! | آبی پولو ۔ سات سات تیراکوں کی دو ٹیموں کے درمیان پانی میں کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔ |
3082 | WATER POPPY R Noun Report Error! | برازیل کا آبی پوست کا پودا ۔ |
3083 | WATER PORE R Noun Report Error! | بعض غیر مہرہ پشت جانوروں کی پانی کی نالی جو باہر کو نکلتی ہے ۔ |
3084 | water potential R Phrase Report Error! | آبی پوٹینشل : کسی خلیہ یا نظام کی کسی دوسرے نظام کو پانی دینے کے رحجان کی پیمائش ۔ |
3085 | WATER POWER R Noun Report Error! | آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔ |