Sr. | English Words | Urdu Words |
3101 | WATER RABBIT R Noun Report Error! | ایک لمبا ۔ بڑے سر اور چھوٹی سمور ( فر ) والا خرگوش جو مسی سپی کی وادیوں کے مرطوب و نشیبی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3102 | WATER RAIL R Noun Report Error! | آبی ریل ۔ ایک لم ٹنگو پرندہ جو دلدل وغیرہ میں دیکھا جاتا ہے ۔ |
3103 | WATER RAIL R Noun Report Error! | آبچلیک ۔ |
3104 | WATER RAKE R Verb Report Error! | کرین بیری کو اس طرح جمع کرنا یا توڑنا کہ پہلے دلدل میں پانی بھر دیا جاتا ہے اور یہ بیریاں پانی پر تیرنے لگتی ہیں تو انہیں سمیٹ کر جمع کر لیا جاتا ہے ۔ |
3105 | WATER RAM R Noun Report Error! | مرفاع آب ۔ آب کش ۔ پانی چڑھانے کی کل ۔ آب بردار ۔ |