Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | WATER SOAK R Verb Report Error! | پانی میں تر کرنا ۔ خالی جگہوں کو پانی سے بھرنا ۔ |
3152 | WATER SOFTENER R Noun Report Error! | آب مُلائم گر ۔ بھاری پانی کو نرم کرنے کا آلہ یا مادّہ ۔ |
3153 | WATER SOFTNER R Noun Report Error! | مُتعدد کیمیائی مادوں میں سے کوئی جِس کے عمل سے بھاری پانی موجود دھاتیں ۔ |
3154 | WATER SOLDIER R Noun Report Error! | جل سپاہی ۔ خاندان فروگبِٹ کا ایک یورپی آبی پودا ۔ اس کی پتّیاں سخت اور تیغ نُما ہوتی ہیں ۔ |
3155 | WATER SOLUBLE R Noun Report Error! | پانی میں حل ہونے والا ۔ |