Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | WATER STRIDER R Noun Report Error! | مُزلِج ۔ لُقمہ ماہی ۔ وہ آبی حشرات جو اپنی لمبی اور پَتلی ٹانگوں کی مدد سے پانی کی سَطح پر بڑی آسانی کے ساتھ دوڑتے پھِرتے ہیں ۔ |
3177 | WATER STRUCK BRICK
R Noun Report Error! | اینٹ جو سانچے کو پانی سے تر کر کے بنائی جاتی ہے ۔ |
3178 | WATER SUCKER R Noun Report Error! | مضبوط شاخ جو سانچے کو پانی سے تر کر کے بنائی جاتی ہے ۔ |
3179 | WATER SUPPLY R Noun Report Error! | آب رَسانی ۔ رسد آب ۔ ذخیرہ آب ۔ پانی کی وہ مجموعی مقدار جو کِسی آبادی کو مُہیا کی جاتی ہو ۔ |
3180 | water supply is enough R Phrase Report Error! | پانی کا انتظام کافی ہے |