Sr. | English Words | Urdu Words |
3291 | WATER-INCH R Noun Report Error! | آبی اِنچ ۔ پانی کی مُقدار جو چوبیس گھنٹے میں ایک اِنچ گول دہانے کی نالی سے خارِج ہوتی ہے ۔ |
3292 | WATER-MEADOW R Noun Report Error! | آبی مُرغزار ۔ اراضی جِسے آس پاس کے ندی نالے یا دریا کے پانی سے سیراب کر کے زرخیز بنایا جاتا ہے ۔ |
3293 | WATER-MELON R
Report Error! | واٹر ميلن ۔ تربوز ۔ |
3294 | WATER-PEPPER R Noun Report Error! | جل مرچ ۔ سیلی زمین کی ایک گانٹھ جھاڑی جِس کی پتیاں مرچیلی ہوتی ہیں ۔ |
3295 | WATER-POWER R Noun Report Error! | آبی طاقت ۔ میکانکی طاقت جو پانی کے وزن یا اس کی حرکت سے حاصِل ہو ۔ |