Sr. | English Words | Urdu Words |
3486 | WAVE FORNT R Noun Report Error! | محاذ موج ۔ |
3487 | WAVE FRONT R Noun Report Error! | محاذ موج ۔ موجی اضطراب میں کوئی سطح جِس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاشات ایک ہی ہیئت میں ہوتے ہیں ۔ |
3488 | WAVE FUNCTION R Noun Report Error! | موجی تفاعل ۔ جو کِسی موجی مساوات کا تعیّن بھی کرے اور موج کے خصائص بھی ظاہِر کر دے ۔ |
3489 | WAVE FUNCTION (SYMBOL:Y) R
Report Error! | موج تفاعل ۔ ایک مجاز توانائی کی حالت یا ایک ایٹم کے کوانٹم مکینکل ماڈل میں ایک الیکٹران کا مداری ایک ریاضیاتی اظہار ۔ |
3490 | WAVE GUIDE R Noun Report Error! | رھبر موج ۔ دھات کی بنی ہوئی نالیاں جو اعلیٰ تعدد پر برقناطیسی امواج کی ترسیل کے لیے اِستعمال ہوتی ہیں ۔ |