Sr. | English Words | Urdu Words |
3666 | WAXBERRY R Noun Report Error! | مومی گوندنی ۔ اِس کا پھل ۔ ایک لیسدار پھل ۔ گوندنی پھل ۔ |
3667 | WAXBILL R Noun Report Error! | موم مُنقار ۔ لاک مُنقار ۔ بیاٴایشیا اور افریقہ میں پاۓ جانے والے مُتعدد بئیوں میں کوئی جِن کی موم نُما سفید گُلابی چونچ ہوتی ہے ۔ |
3668 | WAXCLOTH R Noun Report Error! | موم جامہ ۔ مومی لِباس ۔ |
3669 | WAXED
R Adjective Report Error! | موم سے چپیڑا ہوا ۔موم لگا کر سخت بنایا ہوا ۔ |
3670 | WAXED R Verb Report Error! | بڑھا ، زیادہ کیا ۔ |