Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : AMINES in Urdu

English WordUrdu Word
AMINES
امائنیز ۔ ایسے نامیاتی مرکب جو امونیا سے اس کے ایک یا زیادہ ہائیڈ روجن ایٹمز ہائیڈ روکاربن گروپوں سے تبدیل کرنے پر حاصل ہوتے ہیں ۔ ایک دو اور تین ہائیڈ روجن ایٹم تبدیل کرنے سے پرائمری ، سکنڈری اور ٹرٹا ئری امائنز وجود میں آتے ہیں ۔ پرائمری امائنیز نائڑو کمپاونڈز ، نائڑائلز ، کیٹوززئمز اور امائیڈز کی تخفیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔سیکنڈری امائنیز شف (schiff,s) کی اساسیں تخفیف کرنے پربنتے ہیں ۔ امائنیز کی تیاری کا ایک عمومی عمل پوٹاشیم تھیلا مائیڈ اور ایک ہیلو جن مرکب کے درمیان تعامل اور حاصل ہونے والے مادے کی آب پاشیدگی (hydrolysis) ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google