Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : AMYLOPECTIN in Urdu

English WordUrdu Word
AMYLOPECTIN
امائیلو پیکٹن ۔نشاستہ یا سٹارچ کا پانی میں حل نہ ہونے والا حصہ ۔ فطری حالت میں دو قسم کے مالیکیولز پائے جاتے ہیں ۔ دس سے بیس فصید تک لمبے غیر شاخ دار زنجیری مالیکیول ہوتے ہیں ۔ انہیں امائیلوز کہا جاتا ہیں ۔ دوسرے اجزا امائیلو پیکٹین کہلاتے ہیں ۔یہ شاخ دار پولیمر ہوتے ہیں جن میں بہت سے یک سالمی مرکبات ایک چار کی نسبت سے منسلک ہوتے ہیں ۔ان کی زنجیری شاخٰیں ایک چھ کی نسبت سے ایک دوسرے سے منسلک ہوتی ہیں ۔ امائیلوز گرم پانی میں حل ہوجاتے ہیں ۔جبکہ امائیلو پیکٹن حل نہیں ہوتے ۔ دونون صورتیں نباتاتی توانائی کے ذخیرہ کی حیثیت رکھتی ہیں جنہیں انسان براہ راست استعمال کرتے ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google