Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : ANILINE in Urdu

English WordUrdu Word
ANILINE
اینی لائن ۔ ایک بے رنگ چکنا سیال ۔ مخصوص بو رکھتا ہے ۔ اس کا نقطہ جوش 184.4سینٹی گریڈ ہے ۔ نائیڑ وبینز c6h5nh2 کی تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے جبکہ یہ مرکب تار کول سے کشید کردہ بینزین سے کشید کرتے ہیں رنگ ، ادویات اور پلاسٹک کی تیاری میں مستعمل ہے اینی لائن زہریلا مادہ ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن نامیاتی مرکبات میں تحلیل ہوتا ہے ۔اینی لائن پرائمری ایلی فیٹک امائن سے کمزور اساس ہے جس کا جواز ، گمک ، میں پایا جاتا ہے ۔ اینی لائن میں الیکڑان کا اکیلا جوڑا جو نائڑ وجن کے ایٹموں پر ہوتا ہے پروٹون کے ساتھ مربوط نہیں ہوتا ۔ لیکن نائڑوجن کا مختصر مثبت چارج ایک پروٹون خارج کرتا ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google