Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : BLOOD in Urdu

English WordUrdu Word
BLOOD
خون ۔ سیال حالت کی بافت جو اعلی درجہ کے حیوانوں میں گردش کرتی ہے ۔ اس سیال کو خون کہا جاتا ہے ۔ یہ حیوانوں کے جسم کے تمام خلیوں کو آکسیجن اور خوراک پنہچاتا ہے اور وہاں سے فضول مادوں کو دور کرتاہے ۔ اس تمام تر عمل کو میٹا بولک سرگرمی کہتے ہیں ۔ ایک اوسط فرد میں سات لٹر خون ہوتا ہے اور جسم کے وزن کا 6 سے 10 فیصد ہوتا ہے ۔ خون کے بڑے اجزا میں پلازمہ ، کار پسلز اور ہیمو گلوبن شامل ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google