Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : PAINT in Urdu

English WordUrdu Word
PAINT
روغن ، رنگ ، صبغہ ، معلق شدہ رنگین مادے (پگمینٹ) پر مشتمل مائع ۔ کسی سطح پر رنگ کا استعمال اور مائع کی تبخیر یا اس کا سخت ہو جانا سطح کا احاطہ پگمینٹ کے ساتھ جلد کی صورت میں کرتا ہے ۔ یہ مائع عموماً السی کے تیل ، ٹرپنٹائن یا دوسرے بخوری سیال کے تھنر اور ایک خشکندہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ خشکندہ السی کے تیل کو خشک کرنے یا سخت بنانے کا عمل تیز تر کرتا ہے ۔ رنگ ایمشن کی صورت میں پانی کی اساس بھی رکھتے ہیں چنانچہ انہیں ایملشن پینٹس کہا جاتا ہے ۔ اس طرح کے پینٹ ، بوٹاڈائن ، سسٹائرین اور پولی ونائل ایسی ٹیٹ پر مشتمل ہوتے ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google