| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 |
FEIJOA R Noun
Report Error!
|
جِنس فیجوآ کا کوئی سدا بہار پودا یا جھاڑی جِس میں امرود کی طرح کا پھل لگتا ہے ۔ |
| 122 |
CALLUNA R Noun
Report Error!
|
جِنس کی کوئی اریقی یا اریکا جھاڑی جو یورپ اور شُمالی افریقہ میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 123 |
HORNWORT R Noun
Report Error!
|
جِنس کا کوئی آبی ، بے جڑ کا پودا جِس کے پتّے کھلے پنجے کی طرح لیر لیر ہوتے ہیں ۔ |
| 124 |
ST JOHN`S WORT R Noun
Report Error!
|
جِنس ہائیپریکم خصوصاً ایج اینڈروسئیم کا کوئی پودا جِس میں زرد پھول لگتے ہیں ۔ |
| 125 |
BIRCH R Noun, Verb
Report Error!
|
جِنس کا کوئی پیڑ جِس کا بکل پتلا اور پرت دار ہوتا ہے اور اِس میں ہرپرے لگتے ہیں ۔ |