| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 136 |
BORAGE R Noun
Report Error!
|
جِنس بوریگو کا کوئی پودا خصوصاً گاوٴ زُبان ۔ جِس میں چمکدار نیلے پھول لگتے ہیں ۔ |
| 137 |
FIGWORT R Noun
Report Error!
|
جِنس کا خوشبودار پھولوں والا پودا جو خنازیر کے علاج میں مُفید خیال کیا جاتا تھا ۔ |
| 138 |
HONEYSUCKLE R Noun
Report Error!
|
جِنس لونیکیرا کی چڑھنے والی بیل جِس میں زرد اور گُلابی خوشبودار پھول لگتے ہیں ۔ |
| 139 |
HALIOTIS R Noun
Report Error!
|
جِنس ہیلوٹس کا کوئی خوردنی صدفہ جِس کا خول قوسی شکل کا ہوتا ہے اور اندر سے چِکنا ۔ |
| 140 |
ORYX R Noun
Report Error!
|
جِنس مہاۃ کا افریقہ و عرب میں پایا جانے والا سیدھے سینگوں والا ہِرن ۔ غزال صحرا ۔ |