Sr. | English Words | Urdu Words |
1331 |
TELL A LIE AND FIND THE TRUTH R Idiom
Report Error!
|
جھوٹ کے زبان سے نکلنے کی دیر ہے کہ تم کو جھٹلانے والے سینکڑوں کھڑے ہو جائیں گے ۔ |
1332 |
WHIFFLING R Adjective
Report Error!
|
جھونکوں میں بہنے والی ، غیر مستقل ، بے قاعدہ ، تغیر پذیر ، معمولی ، حقیر ، ادنی ۔ |
1333 |
COTTIER R Noun
Report Error!
|
جھونپڑی کا مکین ۔ آئرستانی دہقان جِسے رہنے کے لیے جھونپڑی معاوضے میں دی گئی ہو ۔ |
1334 |
FLAGMAN R Noun
Report Error!
|
جھنڈی دِکھانے والا ۔ خصوصاً دوڑ کے مُقابلوں وغیرہ میں ۔ جھنڈے والا ۔ نِشان بردار ۔ |
1335 |
CORUSCATION R Noun
Report Error!
|
جھلملاہٹ ۔ بادلوں میں یکا یک روشنی کا جھمکا ۔ چمک دمک ۔ جگمگاہٹ ۔ روشنیٴ ادراک ۔ |