| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1056 |
ANHEDONIA R Noun
Report Error!
|
دل مردہ ۔ مردہ دلی ۔ ایک قسم کی بے حسی جس میں خوشی محسوس نہیں کرتے ۔ |
| 1057 |
INVERSA ANGINA R Noun
Report Error!
|
دل میں آرام کرتے وقت درد اٹھنا ، ای سی جی کے نتائج ایس ٹی میں آتے ہیں |
| 1058 |
PROSTHETIC VALVE ENDOCARDITIS R Noun
Report Error!
|
دل کے مصنوعی والو کی سوزش ، یہ سوزش والو کی سلائی والی جگہ پر ہوتی ہے |
| 1059 |
HEARTTHROB R Noun
Report Error!
|
دل کی دھڑکن ۔ انتہائی پُرجوش احساس ۔ کسی کی پُرجوش مُحبّت کا مرکز ۔ |
| 1060 |
PERICARDIUM R Adjective
Report Error!
|
دل کے گرد دوہری تہ والی تھیلی جو دل کی محفوظ رکھتی ہے غلاف قلب ۔ |