| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 371 |
SLIPPED DISK R Noun
Report Error!
|
سِرک مہرہ ۔ اپنی جگہ سے ہٹا ہوا نخاعی مہرہ جِس سے نخاعی اعصاب پر دَباوٴ پڑتا ہے ۔ |
| 372 |
PLUMBIC R Adjective
Report Error!
|
سُربی ۔ سیسے سے مُتَعلِّق ۔ بِالخصُوص چوگَرِفتہ سیسہ ۔ سیسے سے حاصِل کیا ہوا ۔ |
| 373 |
JOURNEYER R Noun
Report Error!
|
سفر کرنے والا ۔ مُسافر ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ بزریعہ ٹرین یا گاڑی پر جانے والا ۔ |
| 374 |
PALLIDOTOMY R Latin
Report Error!
|
سِرِبرَلکارٹیکس سے کاوپَس سَٹریاٹَم کو جانے والے رَیشوں کا سَرجیکَل اِنتَقاع |
| 375 |
VENTRICULOCYSTERNOSTOMY R Noun
Report Error!
|
سِرِبرَل وینٹریکَلز اور سَب ارکنائیڈ جَگَہ کے دَرمیان مَصنُوعی ذراع آمدورَفت |