| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 731 |
afterimage R Phrase
Report Error!
|
پس دید : اینگوسیکن لفظ ایفٹر اور لاطینی لفظ امیگو بمعنی عکس کا مجموعہ ۔ کسی شے کو ہٹا لینے کے بعد بھی اس کامرئی تاثر ۔ |
| 732 |
So We opened up the earth and sunk him and his mansion. There was not a body that could help him against (the will) of God, nor was he able to save himself[Q 28-81] R Holy Quranic
Report Error!
|
پس ہم نے قارون کو اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا تو خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوسکی۔ اور نہ وہ بدلہ لے سکا |
| 733 |
AFTER-IMAGE R Noun
Report Error!
|
پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔ |
| 734 |
So , when Talut ( Saul ) and his companions in faith crossed the stream they said : We have no strength today to face Jalut ( Goliath ) and his forces
R Phrase
Report Error!
|
پس جب طالوت اور ان کے ایمان والے ساتھی نہر کے پار چلے گئے ، تو کہنے لگے : آج ہم میں جالوت اور اس کی فوجوں سے مقابلے کی طاقت نہیں |
| 735 |
So, when Talut Saul and his companions in faith crossed the stream they said, We have no strength today to face Jalut (Goliath) and his forces R Phrase
Report Error!
|
پس جب طالوت اور ان کے ایمان والے ساتھی نہر کے پار چلے گئے، تو کہنے لگے، آج ہم میں جالوت اور اس کی فوجوں سے مقابلے کی طاقت نہیں |