Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 |
POWER DUSTER R Noun
Report Error!
|
کپڑا مار سفوف چھڑکنے والی زراعتی مشین جو موٹر کی طرح انجن کے زریعہ چلتی ہے ۔ |
2567 |
SKULL R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی ۔ کاسہ سر ۔ اِستخوانی خول جو سر کا ڈھانچا بناتا اور دِماغ کو مُحیط ہے ۔ |
2568 |
OPEN OUT R Verb
Report Error!
|
کھولنا ۔ ادھيڑنا ۔ بڑھانا ۔ نشونما دينا ۔ منکشف کرنا ۔ دکھانا ، ظاہر کرنا ۔ |
2569 |
LAMBDA R Noun
Report Error!
|
کھوپڑی پر مئوخر دماغ کی ہڈی کا مقام اتصال یہ یونانی حرف لیمبدا سے ملتا ہے ۔ |
2570 |
plam trees that once lifted their branches high above the dunes are now like bushes, R Phrase
Report Error!
|
کھجور کے درخت جنہوں نے اپنی شاخوں کو ریت کے ٹیلوں سے کافی اونچا اٹھایا ہوا تھا |