Sr. | English Words | Urdu Words |
2721 |
SUCCUSSION R Noun, Adjective
Report Error!
|
کھوکھلے حصے میں پانی کی آواز یا دل یا پھیپھڑوں کی آواز سننے کے لیے مریض کی بار بار کروٹ بدلوانا ۔ |
2722 |
GRATE R Verb
Report Error!
|
کھُردری سطح پَر رگڑ کَر ریزہ ریزہ کَرنا ۔ کَدوکَش کَرنا ۔ گھِس کَر چھِیلنا ۔ پیسنا ۔ رگڑنا ۔ گھِسنا ۔ |
2723 |
SCABROUS R Adjective
Report Error!
|
کھردرا ۔ مہین سخت بالوں بھری سطح کا یا کھپروں سے پٹا ہوا ۔ فحش ۔ ناشائستہ ۔ مبتزل۔عیّاشانہ ۔ ہوسناک۔ |
2724 |
TREK R Verb
Report Error!
|
کھَینچنا ۔ گھَسیٹنا ۔ جیسے جُتے جانور کا گاڑی یا بوجھ ۔ بیل گاڑی میں سَفَر کَرنا ۔ نَقلِ وطن کَرنا ۔ |
2725 |
the ruined school buildings have been rebuilt and life has returned to normalcy R Phrase
Report Error!
|
کھنڈرات میں تبدیل ہونےوالی سکول کی عمارتوں کوازسرنوتعمیرکردیاگیاہےاورزندگی معمول پرواپس آگئ ہے |