Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 |
CHAFING-DISH R Noun
Report Error!
|
کھانا گرم رکھنے کا ظرف جِس کے گِردا گِرد گرم پانی کا خانہ ہوتا ہے ۔ اسپرٹ سے جلنے والے لیمپ کے ساتھ میز پر رکھ کر پکانے کا برتن ۔ |
2772 |
PIRACY R Adjective
Report Error!
|
کھلے سمندروں میں فراق کا پیشہ یا جرم ادبی چوری یا حق تصنیف و تالیف کے قانون کی کوئی خلاف ورزی جعل سازی تصنیف و تالیف میں ۔ |
2773 |
AM MONIUM BICARBONATE WIDELY R Noun
Report Error!
|
کھانسی کے شربت میں بلغم خرج کرنے کے لیے کثرت سے استعمال ہونے والا مرکب بد ہضمی میں یہ دوا جسم سے ہوا خارج کرنے کے لیے مفید ہے ۔ |
2774 |
DOWN R Noun
Report Error!
|
کھلا ہوا مرتفع میدان ۔ ( جمع ) جنوبی انگلستان میں کھڑیا مٹی کی پہاڑیاں جو چرا گاہ کا کام دیتی ہیں ۔ ریتیلا کگارا ۔ بھیڑ کی ایک قسم ۔ |
2775 |
PULL R Verb
Report Error!
|
کھینچنا ۔ گھسیٹنا ۔ گھوڑے کا منہ زوری کرنا ۔ کش لگانا ۔ آکھاڑنا ۔(طباعت) پروف نکالنا ۔ (گھڑدوڑ ) گھوڑے کو ہرانے کے لیے روک لینا ۔ |