Sr. | English Words | Urdu Words |
2786 |
MARL R Noun
Report Error!
|
کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
2787 |
CUCUMBER R Noun
Report Error!
|
کھیرا ککڑی ۔ ایک اہم سبزی جو کہ سلاد میں کام آتی ہے ۔ اسکو کچّا کھایا جاتا ہے اسکا ذائقہ بڑا لذیذ ہوتا ہے ۔ مزید ذائقے کے لیے اسے نمک لگا کر کھایا جاتا ہے ۔ |
2788 |
SUSPENSE ACCOUNT ACCTS R Adjective
Report Error!
|
کھاتہ داری معلق حساب وہ حساب کھاتہ جس میں نامعلوم لیکن ہر طرح سے مکمل لین دین اس وقت تک درج رکھا جاتا جب تک اس کے بارے میں پوری وضاحت نہیں ہو جاتی ۔ |
2789 |
CUPRAMMONIUM R
Report Error!
|
کپرامونئیم ۔ ایسے مخلوط مرکبات کے لیے متعمل اصطلاح جوامونیا اور کاپر سے بنتے ہیں مثلاً گہرا نیلا کاپر امائن جو ریان مینوفیکچر نگ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2790 |
KIPP,S APPARATUS R
Report Error!
|
کپس اپریٹس : کسی گیس کی مطلوبہ مقدار کے حصوک کےلیے استعمال ہونے والا سامان ۔ اسسامان کاربن ڈائی آکسايیڈ کی مطلوبہ مقدار تیار کرنے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |