Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 |
HORSE CAR R Noun
Report Error!
|
گھوڑا گاڑی ۔ ریلوے کا ڈبہ جس میں گھوڑوں کو لے جاتے ہیں ۔ |
1922 |
ELOPE R Verb
Report Error!
|
گھر سے نکل بھاگنا ۔ اغوا ہونا ۔ عاشق کے ساتھ بھاگ جانا ۔ |
1923 |
THICKLY R Adverb
Report Error!
|
گھنا گھنا ۔ موٹی تہ میں ۔ بیٹھی ہوئی آواز میں ۔ لگا تار ۔ |
1924 |
SOUND BOW R Noun
Report Error!
|
گھنٹی کا وہ حِصّہ جِس سے لٹکن ٹکرا کر آواز پیدا کرتا ہے ۔ |
1925 |
AT HOME R
Report Error!
|
گھر میں ۔ مکان پر ۔ اپنے مانوس علاقے میں ۔ طاق ۔ ماہر ۔ |