Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 |
BELL.PULL R Noun
Report Error!
|
گھنٹی کی شکل کا شیشے کامر تبا جو کیمیا ئی ا و ر طبیعیا تی تجر بہ گا ہو ں میں ا ستعما ل کیا جا تا ہے ۔ |
2287 |
CRINOLINE R Noun
Report Error!
|
گھوڑے کے بالوں سے بنا ہُوا گف کپڑا ، گھیرے دار سائے ، جنگی جہازوں کی حفاظتی جالی ، لوہے کی زرہ ۔ |
2288 |
WHIP BEHIND R Noun
Report Error!
|
گھوڑا گاڑی کے پیچھے چڑھنے والوں کے لئے کوچوان کی دھمکی ( جو اس کی اجازت کے بغیر چڑھ جاتے ہیں ) ۔ |
2289 |
FORAGE R Noun
Report Error!
|
گھوڑوں اور مَويشِيوں کا چارا ۔ گھاس ۔ علَف ۔ چارے کی تَلاش ۔ کھانے کی اَشِيا کی تَلاش کا عمَل ۔ |
2290 |
TELL THE OWNER OF THE HOUSE, ‘THE TEACHER ASKS THAT YOU PLEASE SHOW US THE ROOM WHERE HE AND HIS FOLLOWERS CAN EAT THE PASSOVER MEAL.’[LUKE 22-11] R Holy Biblical
Report Error!
|
گھرکےاس مالک سےکہوکہ استادپوچھتاہےکہ وہ
اپنےشاگردوں کےساتھ کس کمرہ میں فسح کا
کھاناکھائے؟ |