Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 |
BROOM TAIL R Noun
Report Error!
|
گھنی دم ۔ گھوڑے کی ایک گھٹیا قسم کی ذات جس کا قد چھوٹا ہوتا ہے اور جو جنگلی اور بغیر سدھایا ہوا ہوتا ہے ۔ |
2317 |
GUNROOM R Noun
Report Error!
|
گھریلو اسلحہ خانہ جِس میں شِکار کی بندوقیں رکھی جائیں ۔ جنگی جہاز پر چھوٹے افسروں کے رہنے کے کوارٹر ۔ |
2318 |
WINDROW R Noun
Report Error!
|
گھاس يا غَلّے کے ڈھيروں کی قِطار جو ذَخيرَہ کَرنے سے پہلے سُوکھنے کے لِيے ہَوا ميں ڈال ديے جاتے ہيں ۔ |
2319 |
MADE-UP R Adjective
Report Error!
|
گھڑی ہوئی۔من گھڑت۔خود سے بنائی ہوئی۔خود تیار کی ہوئی۔خود ساختہ۔بنایا ہوا۔ایجاد کیا ہوا۔ ایجاد شدہ۔ |
2320 |
CHEST-FOUNDER R Noun
Report Error!
|
گھوڑے اور کتّے کے سینے کی بیماری جو کثرت کار یا عدم کار کردگی سے لاحق ہو جاتی ہے جس سے سینہ دھنس جاتا ہے ۔ |