Sr. | English Words | Urdu Words |
2321 |
PULL R Verb
Report Error!
|
گھسیٹنا ۔ اکھاڑنا ۔ کھینچنا یا زور کے ساتھ اپنی طرف کھینچنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ اندر کی طرف دم کش ہونا ۔ |
2322 |
WHARFINGER S LIEN R Noun
Report Error!
|
گھاٹ والوں کا حق گھاٹ کے مالک کا حق اس مال کی نسبت جو بندرگاہ کے گھاٹ گودی پر اتارا یا چڑھایا جائے ۔ |
2323 |
BELLBIRD R Noun
Report Error!
|
گھنٹی کی طرح مُترنم آواز نِکالنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً وسطی و جنوبی امریکا کی جِنس سے مُتعلق ۔ |
2324 |
WELLINGTON BOOT R Noun
Report Error!
|
گھٹنوں تک کے بوٹ ۔ ایک لمبا جوتا جِس کا سامنے والا حِصّہ ڈھیلا ہوتا ہے اور گھٹنوں کے اُوپر تک پہنا جاتا ہے ۔ |
2325 |
TWIRLING BASE BALL R Noun
Report Error!
|
گھمانے یا چکر دینے والے کا عمل یا مشق ۔ خاص کر base ball کے کھیل میں گیند پھینکنے والے کا عمل یا اصول فن ( تکنیک) ۔ |