Urdu English Dictionary

 
8 result(s) found for the word 'ALLERGY' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ALLERGY R
Adjective
Report Error!
زبرحسی ۔ کسی چیز سے غیر معمولی حسیت حاصل ہونا جو ہمارے جسمانی نظام کے لیے مضر ثابت ہو
2 ALLERGY R
Adjective, Greek
Report Error!
الرجی ۔ بیرُونی مادّوں کے خلاف ہونا ۔ خواہ وہ بے ضَرَر ہوں کہ خاص دوائی خُوشبُو گَرد دھُواں وَغیرہ کے لیے غیر مَعمُولی حَساسیت
3 ALLERGY R
Noun
Report Error!
الرجی ۔ خلل جس میں بعض اینٹی جین جنہیں الرجین کہتے ہیں ان سے حساس ہو جاتا ہے ۔ یہ الرجن جسم میں داخل ہونے چھونے یا سانس لینے سے اندر داخل ہو کر یا ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر مخصوص علامات پیدا کرتے ہیں ۔ عام طور پر کسی انسان کے جسم میں ان الرجن کے داخلے پر خُون میں موجود اینٹی باڈیز ان پر قابو پا لیتی ہیں ۔ مگر اس الرجی کے مریض کے جسم میں داخل ہونے پر ان علامات کو ظاہر کر دیتے ہیں ۔ مختلف قسم کی الرجی کا مختلف اعضاء پر اثر ہوتا ہے ۔ مثلاً۔ دمہ ۔ گھاس پات کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار ۔ جلدی سوزش ۔ اعضائے انہضام کی سوزش وغیرہ الرجی کا نتیجہ ہو سکتے ہیں ۔
4 ALLERGY R
Noun
Report Error!
طبعی خاصیت جو بعض اشیا مِثل خوراک ۔ گُل زیرہ ۔ روئیں یا خاک کے ذرات کا مُضر اثر قبُول کرتی ہے ۔
5 ALLERGY R
Noun
Report Error!
الَرجی ۔ خارِش ۔ کائی بُخار ۔

8 Search Results Found for 'ALLERGY':

[1]  2  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ALLERGY




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google