Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ANTIBODIES R
Report Error! | کچھ مادے جو خون میں پیدا ہو جاتے ہیں اور رکاوٹ بنتے ہیں ۔ |
2 | ANTIBODIES R Noun Report Error! | کچھ مادے جو خون میں پیدا ہوتے ہیں اور خارجی پروٹین یا جراثیم کے خلاف مدافعت کرتے ہیں ۔ |
3 | ANTIBODIES R
Report Error! | اینٹی باڈیز ، خون کے مائع حصہ ( سیرم) میں پائی جانے والی پروٹین ہیں جو اینٹی جن ( بیرونی مادے ) کے جسم میں داخل ہونے پر ردعمل (مزاحمت ) کے طور پر از خود پیدا ہوتی ہیں ۔ اینٹی باڈ یز بیرونی مادوں کو بے اثر بنا دیتی ہیں ۔ |
4 | ANTIBODIES R Noun Report Error! | ضِد جَراثیم ۔ یہ پَرووٹین میں جو خُون کے مائع حِصّے یا سیرم میں پائی جاتی ہَیں ۔ اینٹی جِن کے رَدِ عمَل کے طور پر پَیدا ہوتی ہَیں |