Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ATROPINE R Adjective Report Error! | بیلا ڈونا نامی زہریلے پودے سے حاصل ہونے والی دوا اس کے استعمال سے پسینہ آنا بند ہو جاتا ہے منہ آنکھیں اور ناک خشک ہو جاتی ہے ایسا کرنے سے بے ہوشی کی دوا دینے میں آسانی ہوتی ہے اس سے دل کی دھڑکن بھی تیز ہو جاتی ہے اور آنکھ کی پتلی پھیل جاتی ہے ۔ |
2 | ATROPINE R Noun Report Error! | بیلا ڈونا سے حاصل ہونے والی دوا جو ہوا کی نالیوں اور تھوک کے غدودوں سے اخراج کو بند کرتی ہے اسی بنا پر اسے انیتھزیا سے پہلے دیا جاتا ہے ۔ |
3 | ATROPINE R Noun Report Error! | عرق مکو ۔ ایک مُفرِد دوا جو بیلا ڈونا سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
4 | ATROPINE , ATROPIN R Noun Report Error! | (عِلم ادوِيَہ) عرق مَکو ۔ |