Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | AUTHORITARIAN R Adjective Report Error! | اِستَبدانَہ ۔ آمرِيَت پَسَند ۔ تَحکَم پَسَند ۔ |
2 | AUTHORITARIAN CLASSROOM CLIMATE R Adjective Report Error! | ایسا کمرہ جماعت جہاں کلاس ٹیچر آمرانہ رویہ رکھتا ہو ضبط کا پابند ہو کھلی حرکت نہ کرنے دینا ہو اور رسمی انداز اپناتا ہو ۔ |
3 | AUTHORITARIAN PERSONALITY R Adjective Report Error! | وہ شخص جو مخالفین کو برداشت نہ کرے فاشٹ سیاسی نظریات کا حامل ہو ۔ |
4 | AUTHORITARIAN STATE R Noun Report Error! | حاکمانہ ریاست ۔ اقتداری ریاست |
5 | AUTHORITARIANISM R Noun Report Error! | اِستَبدادِيَت ۔ تَحکَم پَسَندی کا نَظَرِيَہ يا اصُول ۔ |