Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BARBITURATES R Adjective Report Error! | بار بیچورک ایسڈ سے حاصل ہونے والی مسکن ادویات کا ایک گروپ ۔ ان کا متواتر استعمال عادی بنا دیتا ہے ۔ |
2 | BARBITURATES R Noun Report Error! | باربیٹورِک ایسَڈ سے حاصَل ہونے والی ادویات کا ایک گَروہ جِس کے لَگاتار اِستَعمال سے مَریض اِن کا عادی ہو جاتا ہے ۔ بَعض اِنسانوں کو اِن سے الَرجی بھی ہو جاتی ہے ۔ مُمسَک ادویات کا گَروہ |
3 | BARBITURATES R Noun Report Error! | دواوٴں کا ایک گروپ جو ایلونال ویرونال اور لیومی نال وغیرہ پر مُشتَمِل ہے ۔ |