Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BERIBERI R
Report Error! | (مرض ) بیری بیری، Aneurin(انیورین) یا حیاتین بی ١ کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماری جو چاول کھانے والی اقوام میں ہوتی ہے |
2 | BERIBERI R
Report Error! | بیری بیری ۔ |
3 | BERIBERI R Noun Report Error! | بیری بیری نامی مرض جو وٹامن بی ون کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
4 | BERIBERI R Noun Report Error! | ایک قِسم کا عصبی ورم ۔ ایک بیماری جِس سے جِسم کے تمام اعصاب ، جِن میں دِماغ بھی شامِل ہے ۔ |
5 | BERIBERI R Adjective Report Error! | دماغ سمیت جسم کے تمام حصوں کے اعصاب میں سوزش پیدا کرنے والی بیماری یہ وٹامن بی کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ۔ |